Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*کشمور پولیس کا ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن — ایک ڈاکو ہلاک، تین زخمی
پریس ریلیز--ضلع پولیس کشمور
مورخہ: 10 نومبر 2025
*کشمور پولیس کا ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن — ایک ڈاکو ہلاک، تین زخمی*
کشمور پولیس نے آج تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف ایک کامیاب اور جرات مندانہ آپریشن کیا۔
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی نگرانی میں ہونے والے اس آپریشن میں ضلع بھر کی پولیس نفری نے بھرپور حصہ لیا۔
*ایک خطرناک ڈاکو مورو بھلکانی ہلاک* جبکہ *ملگزار بھلکانی* سمیت تین ڈاکو زخمی ہوگئے۔
*ہلاک ڈاکو اغوا برائے تاوان، قتل عمد، اقدام قتل، ڈکیتی، بھتہ خوری، پولیس مقابلہ اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا*
ہلاک ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1. FIR No. 148/2023 u/s 324-353-399-402 PPC of PS B Section K.kot
2. FIR No. 01/2024 u/s 324-148-149 PPC of PS B Section K.kot
3. FIR No. 50/2024 u/s 337H(ii)-506/2 PPC of PS B Section K.kot
4. FIR No. 84/2024 u/s 399-402 PPC of PS B Section K.kot
5. FIR No. 67/2024 u/s 302-149 PPC of PS Tangwani
6. FIR No. 22/2025 u/s 384-385-386-436-427-506/2-6/7 ATA of PS Tangwani
7. FIR No. 94/2025 u/s 324-353-399-402 PPC of PS B Section K.kot
8. FIR No. 82/2025 u/s 399-402-353-324 PPC of PS Tangwani
9. FIR No. 84/2025 u/s 399-402-353-324 PPC of PS Tangwani
10. FIR No. 121/2025 u/s 324-353-402-399 PPC of PS B Section K.kot
11. FIR No. 125/2025 u/s 365-353-355-324 PPC of PS B Section K.kot
12. FIR No. 126/2025 u/s 324-353-148-149 6/7 ATA of PS B Section K.kot
مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
کشمور پولیس نے ہلاک ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی۔
پولیس نے علاقے کا مکمل محاصرہ کر کے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا اور سرچ آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا ہے تاکہ مفرور عناصر کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
ترجمان ضلع پولیس کشمور