Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایک ملزم گرفتار 2000 گرام چرس برآمد
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 03 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*ایک ملزم گرفتار- 2000 گرام چرس برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ایس ایچ او تنگوانی نے منشیات کے خلاف ایک مؤثر کارروائی کی۔
تھانہ تنگوانی کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 2000 گرام چرس برآمد کرلی۔
گرفتار ملزم کی تفصیلات:
نام: *عابد علی ولد الاھی بخش عرف خدا بخش بھلکانی*
ملزم کے خلاف تھانہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
FIR No. 17/2026 u/s 9(i)3C CNS PS Tangwani
ضلع کشمور پولیس منشیات کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں گے۔
*ترجمان کشمور پولیس*