Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

اشتہاری ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 30 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو (SPS)* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

تھانہ غوثپور کے *ایس ایچ او مولا بخش بگٹی* اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ غوثپور کی حدود میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *عابد حسین ولد نور محمد اوگاھی* 

 

1. FIR No. 11/2025 u/s 324 ppc of PS Ghouspur 

 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.