Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی ایک عورت کو اغوا ہونے سے بچا لیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 14 جولائی 2024

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی

*ایک عورت کو اغوا ہونے سے بچالیا*

کندھ کوٹ شھر کی رہائشی عورت رشتیداری کرنے کے جھانسے میں درانی مھر کچے کی طرف جا رہی تھی۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔ 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
*01-مسمات وزیراں خاتون زوجہ گل اکبر لاشاری*
 
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ درانی مھر کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک عورت کو بچالیا۔ 

اغوا سے بچ جانے والی عورت کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔  

عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، مال مویشی یہ دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔ 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.