Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 23 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں مسن موڑ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت درج ذیل ہے:
1. *دیدار علی ولد نورالدین ملک*
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
*زخمی حالت میں گرفتار ملزم تنگوانی اور کندھکوٹ شہر میں ڈکیتی کی واردات، اسٹریٹ کرائم، بائیک لفٹنگ، موبائل فون سنیچنگ و دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔*
ملزم کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے ۔
1. FIR No. 308/2025 u/s 399,402 PPC of PS A section kkot
2. FIR No. 310/2025 u/s 353,324,399,402 PPC of PS A section kkot
3. FIR No. 311/2025 u/s 23(i) a SAA 2013 PS A section kkot
*ترجمان کشمور پولیس*