Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *ایک مطلوب ملزم گرفتار*

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 07 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک مطلوب ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر ایس ایچ او درانی مھر ریاض ڈومکی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

ایس ایچ او درانی مھر اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ درانی مھر کی حدود میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *1-عنایت اللّٰہ ولد ارباب ملک*

 

FIR No. 323/2025 u/s 489F, 420, 148,149, 3/4 of PS Gublo

 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.