Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایک اور ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
ریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 06 جنوری 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی
ایک اور ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
کشمور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران گشت ایک مشکوک افراد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
تفصیلات:
تھانہ بی سیکشن کی حدود میں کشمور پولیس نے گشت کے دوران ایک مشکوک افراد کو روکا۔ دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے غیر قانونی بندوق برآمد ہوئی اور ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل:
01- دیدار احمد ولد الاھی بخش سبزوئی
ملزم کے خلاف تھانہ بی سیکشن میں مقدمہ درج اور ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1.FIR No. 113/2024 u/s 353,324,399,402 ppc of ps B section kkot.
2. FIR No. 141/2024 u/s 440, 323, 324,399, 402 ppc 6/7 ATA ps B section kkot.
3. FIR 3/2024 u/s 23(i)a SAA ps B section.
ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ کی جانچ جاری ہے تاکہ اس کی دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کا پتہ لگایا جا سکے۔
کشمور پولیس عوام کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ترجمان کشمور پولیس