Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: یکم اپریل 2025

کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود چمنی کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت ایس ایچ او غلام عباس سندرانی اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت درج ذیل ہے:

1. جمال الدین ولد علی نواز سبزوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔ 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کندھکوٹ شہر میں ہندو تاجر کی دکان پر ڈکیتی کی واردات اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔

کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

1. FIR No.59/2024 u/s 324,353,148,149 ppc of PS B section kkot 
2. FIR No.113/2024 u/s 353,324,148,149 ppc of PS B section kkot 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے کرمنل ریکارڈ کی مزید چھان بین جاری ہے۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.