Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ، پانچ ملزمان گرفتار
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 28 فروری 2025
کشمور پولیس کا جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ، پانچ ملزمان گرفتار
ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور ضیاد علی نوناری اور مددگار کشمور پولیس نے جوّا کی ٹکری پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا۔
چھاپے کے دوران پولیس نے موقع سے جوئے میں لگی رقم 21500 برآمد کرلی اور پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کی تفصیل درج ذیل ہے
1- عبدالرزاق چاچڑ ولد جھنگل
2- تلسی داس ولد عمر لال
3- اللہ ڈنو ولد غوث بخش سولنگی
4- علی نواز ولد فقیر بخش مزاری
5- عبدالرسول ولد قمر الدین
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کشمور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
FIR No. 44/2025 u/s 5 Gambling act PS Kashmore kashmore
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ نے اس کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان کشمور پولیس