Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایک ڈاکو ہلاک

**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور 

موؤرخہ 26 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ*

*ایک ڈاکو ہلاک .*

 

 تھانہ بخشاپور کی حدود بوھانی نزد رانو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ 

 

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جس کی شناخت بنگل ولد چاکر بنگوار کے نام سے ہوئی ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* 

 

ہلاک ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی۔ ایس ایس پی کشمور 

 

کشمور پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔مزید سرچنگ جاری۔ ایس ایس پی کشمور 

 

ہلاک ڈاکو انڈس ہائی وے پر ڈکیتی، اغوا، بھتہ اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔

 

ہلاک ملزم کی لاش ہسپتال روانہ کی گئی. 

 

ہلاک ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ۔ 

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.