Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈکیت بدھیل شر کے دو قریبی ساتھی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.

*پریس ریلیزڈسٹرکٹ پولیس کشمور

موؤرخہ 22 دسمبر 2024 

کشمور پولیس مقابلہ

ڈکیت بدھیل شر کے دو قریبی ساتھی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.

ھندو تاجروں سے بھتہ کی وصولی کے لیئے دکانوں پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار 

 تھانہ اے سیکشن کندہ کوٹ، پی پی سی سیکشن کی حدود گولا موڑ کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ 

فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار۔ 

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت 
01- واجد علی ولد مختیار بڈانی  
02 عبدالفھیم ولد مختیار بڈانی کے نام سے ہوئی ہے.

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان ڈکیت بدیھل شر کے قریبی ساتھی ہیں اور یہ بھیو اور بھلکانی گینگ کے لیئے بھی کام کرتے ہیں

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان ڈکیتی، اغوا، بھتہ خوری اور بھتہ خوری کی جاسوسی، دکانوں پر بھتہ کی پرچیاں اور فائرنگ اس کے علاوہ ہنی ٹریپ پر افراد کو بلاکر کچے میں اغوا کرکے منتقل کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد پسٹلز برآمد۔

زخمی ملزمان کو علاج معالجے کے لیے فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

زخمی حالت میں گرفتار اور فرار ملزمان پر تھانہ اے سیکشن کندہ کوٹ میں مقدمہ درج۔اور کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

1. FIR No. 369/2024 u/s 324,353,399,402 PPC of PS  A section kkot
2. FIR No. 370/2024 u/s 23(i)a SAA 2013 PS A section kkot.
3. FIR No. 371/2024 u/s 23(i)a SAA 2013 PS A section kkot.
4. FIR No. 19/23 U/S: 457,380,506/B of PS Miani
5. FIR No.19/23 U/S:  337A(i),337F(i),337F(vi),506/B,148,147ppc of PS  Miani
6. FIR No.35/24U/S: 402,399,324,353 ppc of PS Miani
7. FIR No. 30/24 U/S:402,399,324,353 ppc of PS Miani
ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.