Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

منشیات کے خلاف کارروائی ایک ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 22 اگست 2025

 

*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک ملزم گرفتار- 2400 گرام چرس برآمد* 

 

*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔

 

اے سیکشن کندھکوٹ کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 2400 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیلات:

 

نام: *محمد سلیم ولد پھلوان مھر*

 

مقدمہ نمبر: FIR No.225/2025

 

دفعات: 9iC.3c CNSA، تھانہ اے سیکشن، کندھکوٹ

 

ضلع کشمور پولیس منشیات کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں گے۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.