Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 07 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

ایک روپوش ملزم گرفتار

زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔

 دوران پیٹرولنگ تھانہ کشمور کی حدود  لائن پرانی کے قریب ایک روپوش ملزم گرفتار ۔

گرفتار ملزم نظام الدین ولد عبد الرسول مزاری تھانہ کشمور کے کیس میں روپوش تھا۔ 

Cr. NO.196/2024 u/s 337Ai, FiHii, 506/2, 147,148 ppc of PS Kashmore.

*ملزم  کے خلاف دیگر پولیس اسٹیشنز سے بھی ریکارڈ طلب کیا جا رہا ہے۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.