Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ کندھ کوٹ شھر سے ڈکیتی کرنے والاا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 19 جولائی 2024
*کشمور پولیس کا ایک اور مقابلہ*
*کندہ کوٹ شھر سے ڈکیتی کرنے والا ملزم ڈاکو زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار.*
پی پی سی سیکشن کندہ کوٹ تھانے کی حدود مزاری لاڑو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اور دو ڈاکو فرار.
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *وقار عرف راجو ولد غلام رسول سومرو* کے نام سے ہوئی ہے.
گرفتار ملزم تقریباً ایک ماہ قبل شھر کے اندر بازار سے پانچ لاکھ رقم چھیننے ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم CCTV کیمرے میں دیکھا گیا ہے
*گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد*
ملزم کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال روانہ کیا گیا.
گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1. Cr: 79/22
PS: Malir City
U/S 395
2. Cr: 213/22
PS A sec kkot
U/S 399,402
3. Cr: 196/22
PS A sec
U/S 392, 394, 337 A
4. Cr: 201/23
PS A sec kkot
U/S 399,402
5. Cr: 214/24
PS A sec kkot
U/S 399,402
6. Cr: 217/24
PS A sec kkot
U/S 392
7. Cr: 122/24
PS A sec kkot
U/S 324,353,399,402, 6/7 ATA
8. Cr:98/2022
PS Malir City
4/5 Exp Act RW-7ATA
9. Cr:100/2022
PS Malir City
23(i) a SAA
10. Cr:89/2019
PS A section K. Kot
457,380 PPC
ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
*ترجمان : ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*