Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آداب گٹکا برآمد-کارروائی کردی گئی

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 05 مئی 2025

 

*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری- بڑی کارروائی*

 

دو ملزمان گرفتار اور لاکھوں روپے مالیت کے 400 پیکٹس آداب گٹکا برآمد 

 

*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک بڑی اور مؤثر کارروائی کی گئی۔

 

تھانہ کشمور کے *ایس ایچ او ضیاد علی نوناری* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا۔ دوران سرچ و تلاشی ملزمان کی گاڑی سے 400 پیکٹس آداب گٹکا برآمد کرلیا گیا۔

 

گرفتار ملزمان کی تفصیلات:

نام: *01-فضل حسین بگٹی*

*02-کریم بخش بگٹی*

 

ملزمان کے خلاف تھانہ کشمور میں مقدمہ درج 

 

ضلع کشمور پولیس منشیات کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں گے۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.