Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا

ریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 21 جنوری 2025

 کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا 

فیض اللہ مزاری اور عبد الخالق مزاری بازیاب

تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 14/12/2024 کو کندھکوٹ کے علاقے  سے دو افراد دوستی کے جھانسے کچے کی طرف گئے تھے اور اغوا ہوئے ۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ کرمپور پی پی جمال کے کچے کے علاقے سے دونوں مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔ 

مغویوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 

01۔  فیض اللّٰہ مزاری ولد اسلم مزاری
02- عبد الخالق مزاری ولد جلال دین مزاری

پی پی جمال کے حدود میں خفیہ اطلاع پر کشمور پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کی ۔ 

انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران مغویوں کو کچے کے علاقے سے بازیاب کرالیا۔ 

کشمور پولیس کا علاقے میں ناکہ بندی ۔سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری 

کشمور پولیس نے دونوں مغویوں کو باحفاظت اپنے ورثاء کے حوالے کردیا۔ 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.