Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس نے صادق آباد،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 09 جنوری 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
کشمور پولیس نے صادق آباد،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
صادق آباد، پنجاب کا رہائشی شادی کے جھانسے کشمور کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01- محمد شکیل ولد اعجاز احمد، رہائشی صادق آباد،پنجاب
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک آدمی کو بچالیا۔
اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔
ترجمان کشمور پولیس