Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دو ڈاکو سرینڈر

*پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 22 فروری 2026

 

*کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن —آپریشن "نجات مھران" میں کامیابیوں کا تسلسل برقرار*

 

*دو 02 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے سامنے پیش کیا سرینڈر*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام کے لیے کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت اور *ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری* کی سربراہی میں میں جاری مؤثر اور مسلسل آپریشنل دباؤ کے نتیجے میں دو ملزمان نے تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ میں خود کو قانون کے حوالے کرتے ہوئے سرینڈر کر دیا ہے۔

 

*سرینڈر کرنے والا ڈاکو مختلف نوعیت کے سنگین وارداتوں میں ملوث تھے*

 

سرینڈر ہونے والے ڈاکو کی تفصیل درج ذیل ہے:

*01- شبیر احمد ولد علی محمد بجارانی*

 

کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے 

 

1. FIR No. 23/2025 u/s 324, 353, 402 PPC PS Tangwani 

2. FIR No. 41/2025 u/s 324, 353, 402 PPC PS Tangwani 

3. FIR No. 42/2025 u/s 324, 353, 6/7 ATA PS Tangwani 

 

*02- مولا داد عرف مولا بخش عرف بابو ولد فقیر محمد بجارانی*

 

کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے 

 

1. FIR No. 40/2019 u/s 337-Ai-Fi, 506/2 PPC PS Tangwani 

2. FIR No. 23/2022 u/s 337-Ai-Fi, 506/2 PPC PS Tangwani 

3. FIR No. 21/2025 u/s 402, 323, 353 PPC PS Tangwani 

4. FIR No. 40/2025 u/s 324, 353, 402 PPC PS Tangwani 

5. FIR No. 41/2025 u/s 324, 353, 402 PPC PS Tangwani 

6. FIR No. 42/2025 u/s 324, 353, 6/7 ATA PS Tangwani

 

کشمور پولیس اور سندھ رینجرز اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ علاقے سے ڈاکوؤں، جرائم پیشہ عناصر اور بدامنی کے مکمل خاتمے تک مشترکہ آپریشن پوری قوت اور تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

 

ترجمان ضلع کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.