Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 19 جنوری 2025
کشمور پولیس مقابلہ
ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی .
تھانہ بخشاپور کی حدود زور گڑھ کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو زخمی ہوئے۔
کشمور پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ سرچنگ جاری۔ ہلاک ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی اور زخمی ڈاکو فرار۔
ہلاک ملزم سے ایک کلاشنکوف بمع میگزین اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔
ہلاک ملزم کی لاش ہسپتال روانہ کی گئی.
ہلاک ڈاکو کی شناخت جاری ہے۔ شناخت کے بعد کرمنل ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔
ترجمان کشمور پولیس