Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* قتل عمد کا مطلوب ملزم گرفتار*
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 20 نومبر 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*قتل عمد کا مطلوب ملزم گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر ایس ایچ او گبلو نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او گبلو اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ گبلو کی حدود میں قتل عمد کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل:
🔹 نام: *1-سالار ولد اللّٰہ ڈنو گولو*
FIR No. 36/2025 u/s 302 PPC of PS Gublo
کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔
*ترجمان کشمور پولیس*