Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی دشتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو 02 مغویوں کو بازیاب کرالیا

پریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس 
موؤرخہ 16 دسمبر 2024

 کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی دشتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو 02 مغویوں کو بازیاب کرالیا 

تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 05/11/2024 کو تھانہ کشمور کی حدود ڈکھن بنگلو کے قریب دشتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو افراد اغوا ہوئے تھے۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیئے۔ ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی

مغویوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 

01۔  غلام حسین ولد حسین بخش دشتی
02- محمد آصف ولد محمد حسین دشتی

تھانہ گیھلپور کے حدود میں خفیہ اطلاع پر اے ایس پی کشمور محمد عاشر اور ان کی ٹیم نے کچے کے علاقے میں کارروائی کی-

انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران دو مغویوں کو کچے کے علاقے سے بازیاب کرالیا۔*

کشمور پولیس کا علاقے میں ناکہ بندی۔سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری 

کشمور پولیس نے مغویوں کو باحفاظت اپنے ورثاء کے حوالے کردیا۔ 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.