Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ - ایک بدنام زمانہ بھتہ خوری کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک اور دو ڈاکو زخمی -
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 17 فروری 2025
کشمور پولیس مقابلہ
ایک بدنام زمانہ بھتہ خوری کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک اور دو ڈاکو زخمی.
ہلاک ڈاکو خادو بھیو کا گینگ کا اہم سرغنہ تھا۔ جو بھتہ خوری کیلئے ھندو تاجروں کو کالز کرتا تھا۔
شہریوں سے لوٹ مار، بھتہ خوری، اغوا، ہنی ٹریپ اور علاقے میں دھشت کی علامت سمجھنے والا انتہائی مطلوب ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
تھانہ غوثپور کی حدود سندھ ڈھورو کے قریب، کچھ ڈاکو ڈکیتی اور اغوا، کے ارادے سے کھڑے تھے۔ ایس ایس پی کشمور
پولیس پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ
پولیس کی جوابی کاروائی۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی- ایس ایس پی کشمور
ہلاک ملزم کی شناخت سرفراز بھیو کے نام سے ہوئی-
ہلاک ملزم پولیس اہلکار غلام نبی سھتو (گھوٹکی)کی شھادت میں بھی سرغنہ تھا.
کشمور پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ سرچنگ جاری
ہلاک ملزم سے ایک عدد بندوق برآمد۔
کشمور پولیس نے ہلاک ملزم کی لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا.
ہلاک ملزم کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے ۔
1. FIR No.116/2023 u/s 324,353 ppc of ps B section kkot
2. FIR No.4/2023 u/s 324,353,440,504,148,149, 6/7 ATA ¾ Exp Act PS Jangin
3. FIR No.19/2023 u/s 324,353 ppc of ps Durani Mahar
4. FIR No.20/2023 u/s 324,353 ppc pf ps Durani Mahar
5. FIR No. 182/2023 u/s 365,363 ppc of ps A section kkot
6. FIR No.198/2023 u/s 324,353,368,148,149 ppc of A section kkot
7. FIR No. 264/2024 u/s 399,402 ppc of ps A section kkot
8. FIR No. 267/2024 u/s 324,353,399,402ppc of ps A section
9. FIR No.123/2024 u/s 302,324 ppc 6/7 ATA of PS A section Ghotki
ترجمان کشمور پولیس