Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی بی کیٹیگری میں شمار دو منشیات فروش گرفتار*
پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 18 نومبر 2025
*کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی بی کیٹیگری میں شمار دو منشیات فروش گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں انچارج مددگار کندھکوٹ نے مؤثر ریڈ کر کے بی کیٹیگری میں شمار دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
*گرفتار ملزمان میں:*
شوکت علی ولد نور حسن بنگوار
پون کمار ولد وسند مل شامل ہیں۔
*برآمدگیاں و مقدمات*
🔹 *ملزم شوکت بنگوار* کے قبضے سے شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں، جس پر تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ میں مقدمہ درج کیا گیا:
FIR No. 348/2025 u/s 3/4 PEHO PS A-Section Kandhkot
🔹 *ملزم پون کمار* سے 550 گرام چرس برآمد ہوئی، جس پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا:
FIR No. 347/2025 u/s 9(i)3B CNS PS A-Section Kandhkot
ایس ایس پی کشمور نے کارروائی میں حصہ لینے والی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف *زیرو ٹالرنس پالیسی* پر سختی سے عمل درآمد جاری رہے گا اور امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔
ترجمان کشمور پولیس