Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ - ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک
پریس ریلیز ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 17 فروری 2025
کشمور پولیس مقابلہ
ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک
تھانہ غوثپور کی حدود میں پولیس مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید سرچنگ جاری۔
ہلاک ملزم کی شناخت کی جا رہی ہے۔
فرار ڈاکوؤں کے پیچھے پولیس کی بھاری نفری روانہ
ترجمان کشمور پولیس