Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

چار ملزمان پیش سرینڈر

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 30 جنوری 2026

 

*کشمور پولیس، حساس اداروں/ سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن — کامیابیوں کا سلسلہ جاری*

 

*04 چار ملزمان سرینڈر*

 

ضلع کشمور میں کشمور پولیس/ حساس اداروں، سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں *کشمور اور گھوٹکی کے سرحدی کچے* کے علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ایک اور اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

مشترکہ آپریشن کے دباؤ کے باعث *چار 04 ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کرتے ہوئے سرینڈر کر دیا ہے۔*

 

سرینڈر کرنے والے ملزمان اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری، پولیس مقابلوں، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں-

 

سرینڈر ملزمان کی تفصیل درج ذیل ہے:

1- *محمد قاسم ولد شفیع محمد شر*

2- *ثناء اللّٰہ ولد شفیع محمد شر*

3- *عبدالعزیز ولد بدیھل شر*

4- *صادق ولد رحمان شر*

 

کشمور پولیس، حساس ادارے/سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز علاقے سے ڈاکوؤں اور جرائم کے مکمل خاتمے تک اپنا مشترکہ آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

 

ترجمان ضلع کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.