Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں انچارج جمال نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کا اشتہاری روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

انچارج جمال اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ جمال کی حدود میں قتل عمد کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *1-جاوید حسین عرف آصف ولد ننڈو عرف پنجل بھیو*

 

FIR No. 152/2024 u/s 302,324, ppc of Karampur 

 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.