Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 20 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

ایک روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (DSP ڈی ایس پی سردار خان چانڈیو) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ بھٹائی کالونی کے ایس ایچ او گل خان ڈھانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ بھٹائی کالونی کی حدود میں  ایک روپوش و اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی تفصیل:

🔹 نام: دھنی بخش ولد بھادر رند
🔹 مقدمہ نمبر: 16/2011
🔹 دفعات: 365b تعزیرات پاکستان 
🔹 تھانہ: بھٹائی کالونی 

کشمور پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.