Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

بیس 20 عدد موٹر سائیکلیں رکور اور دو ملزمان گرفتار

پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 06 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی — بائیک لفٹنگ گینگ بسٹ، دو ملزمان گرفتار ایک سے اسلحہ برآمد اور 20 عدد موٹر سائیکلیں رکور*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کشمور پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے خطرناک بائیک لفٹنگ گینگ کو بسٹ - دو ملزمان گرفتار۔

 

*ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* اور پولیس ٹیم نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کامیاب ریڈ آپریشن کیا۔

 

 کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ کو بسٹ کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

گرفتار ملزمان:

 

1. چاکر ولد اللہ ڈتو سبزوئی، لاٹھی سمیت گرفتار ، کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے 

 

1. Crime 05/2022 u/s 324-353-401PPC PS A/SEC K.KOT

2. Crime 07/2022 u/s 23-1-A-25 SAA-2013 PS A/Sec K.kot

3. Crime 284/2024 u/s 457-380 ppc Ps A/sec K.kot

4. Crime 285/2024 u/s 324-353+216A-401 ppc Ps A/sec k.kot

5. Crime 75/2025 u/s 399-402 ppc PS A/sec k.kot

6. Crime 85/2026 u/s 353-324-399-402 ppc Ps A/sec k.kot

7. Crime 87/2026 u/s 399-402 ppc ps A/sec k.kot

8. Crime 88/2026 u/s 353-324+399-402 ppc Ps A/sec K.kot

 

2. غلام یاسین ولد شہزادو سبزوئی، پسٹل سمیت گرفتار ، کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے 

 

1. Crime 225/2024 u/s 324-353-399-402 ppc ps A/sec k.kot

2. Crime 227/2024 u/s 353-324-399-402 ppc ps A/sec K.kot

3. Crime 231/2025 u/s 353-324-399-402 ppc Ps A/Sec K.kot

4. Crime 232/2024 u/s 23-1-A-25 SAA-2013 Ps A/sec k.kot

5. Crime 85/2026 u/s 324-353-399-402 ppc Ps A/Sec K.kot

6. 87/2026 u/s 399-402 ppc ps A/sec K.kot

7. 88/2026 u/s 353-324-399-402 ppc Ps A/sec k.kot

8. Crime 89/2026 u/s 23-1-A-25 SAA -2013 ps A/SEC K.kot

9. Crime 22/2026 u/s 324-353-399-402 ppc PS karampur

10. Crime 12/2026 u/s 365A ppc 6/7 ATA ps Ghouspur

11. Crime 53/2026 u/s 324-353-399-402 ppc ps Kashmore

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور ان کے خلاف مختلف تھانوں میں اقدام قتل، پولیس مقابلہ، ڈکیتی، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

 

کارروائی کے دوران 20 عدد مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جو بعد ازاں قانونی کارروائی مکمل ہونے پر ان کے اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

 

موٹر سائیکلیں حاصل کرنے والے شہری:

روہیت کمار، منیش کمار، پریم پرکاش، دلیپ کمار، دھر مپال کمار، پھلاج کمار، راجیش کمار، سمرت کمار، نادر علی گولو، روی کمار، شاہزیب ڈومکی، کلیم اللہ اوگاہی، عمران علی سنجرانی، عبدالغفور گولاٹو، اطہر علی بروہی، عمران علی لاشاری، برکت علی گولو، در محمد لاشاری، عرفان علی کوسو، ظفر علی سومرو۔

 

ایس ایس پی کشمور نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ کشمور پولیس شہریوں کے تعاون سے علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.