Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس نے ایک ہی قبیلے کے 16 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 03 عورتیں، 04 مرد اور 09 بچے شامل

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 29 نومبر 2024

کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔ 16 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔ 

کشمور پولیس نے ایک ہی قبیلے کے 16 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 03 عورتیں، 04 مرد اور 09 بچے شامل

پنجاب صادق آباد شھر کے رہائشی، لکڑیاں کاٹنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے تھانہ بڈانی کی حدود سے بچالیا گیا۔ 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01-عبدالمجید ولد ملتانی شیخ
02-عبدالکریم ولد فیض محمد شیخ
03-اعجاز علی فلک شیر
04-محمد صادق ولد ملتانی شیخ
05-مسمات پٹھانی زوجہ عبد المجید
06-مسمات پروین زوجہ اعجاز علی
07- مسمات حسینہ زوجہ محمد صادق
08-شموں ولد اعجاز عمر 12 سال
09-کنول ولد اعجاز عمر 5 سال
10-کرن ولد اعجاز عمر 8سال
11- سونیا ولد صادق عمر 8سال
12-مھر عباس ولد اعجاز 5سال
13- سدھیر ولد صادق عمر 10سال
14- شھزادہ ولد صادق عمر 11سال
15- ریشماں ولد صادق عمر 2 سال
16- سھنی ولد اعجاز عمر 1سال

ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے 16 افراد کو بچالیا۔ 

اغوا سے بچ جانے والے افراد کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔  

عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، لکڑیاں، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری طور مقامی پولیس کو اطلاع کریں۔ شکریہ۔ 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.