Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری - ایک اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 05 اپریل 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

ایک اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (DSP تنگوانی سردار خان چانڈیو) کی قیادت میں پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ بھٹائی کالونی کے ایس ایچ او میر حسن عیسانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ بھٹائی کالونی کی حدود میں ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی تفصیل:

🔹 نام: بخش علی عرف رنڈو ولد بیبرک جکھرانی 

FIR No. 56/2019 u/s 324,353 ppc of PS Tangwni 

گرفتار ملزم سے ایک عدد پسٹل برآمد مقدمہ درج 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.