Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل عمد کا ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 15 فروری 2026
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی قتل عمد کا روپوش ملزم گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں *ایس ایچ او/ انسپکٹر منظور احمد لغاری* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او گڈو منظور لغاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ پیٹرولنگ تھانہ گڈو کی حدود میں قتل عمد کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل:
🔹 نام: *1-مزار خان مزاری ولد سجاول مزاری*
FIR No. 21/2018. u/s 302, 338, 148, 149 PPC PS Guddu
کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔
*ترجمان کشمور پولیس*