Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 13 مارچ 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کشمور کے ایس ایچ او زیاد علی نوناری اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ کشمور کی حدود میں  ایک قتل عمد کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی تفصیل:

🔹 نام: محمد علی عرف کراڑا ولد مولا بخش دشتی 

FIR No. 124/2023 u/s 302 ppc of PS Kashmore 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.