Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس نے گجرانوالہ ،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 31 جنوری 2025

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

کشمور پولیس نے گجرانوالہ ،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا

گجرانوالہ، پنجاب کا رہائشی دوستی کرنے کے جھانسے کندھکوٹ کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔ 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

01- آصف اقبال ولد علی اکبر

ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک آدمی کو بچالیا۔ 

اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔  

عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔ 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.