Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ یکم جنوری 2025
کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
قتلِ عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار
زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔
قتلِ عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار
دوران پیٹرولنگ تھانہ کرمپور کی حدود میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار ۔
گرفتار ملزم گل حسن ولد میر حسن ملک تھانہ کرمپور کے کیس میں اشتہاری تھا۔
Cr. NO.41/2024 u/s 302 ppc of PS Karampur.
*ملزم کے خلاف دیگر پولیس اسٹیشنز سے بھی ریکارڈ طلب کیا جا رہا ہے۔
ترجمان کشمور پولیس