Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دو خطرناک ڈاکو سرینڈر

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 24 جنوری 2025

 

*کشمور پولیس، حساس اداروں/ سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن — کامیابیوں کا سلسلہ جاری*

 

*02 دو خطرناک ڈاکو سرینڈر*

 

ضلع کشمور میں کشمور پولیس/ حساس اداروں، سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں *کشمور اور گھوٹکی کے سرحدی کچے* کے علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ایک اور اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

مشترکہ آپریشن کے دباؤ کے باعث *دو 02 خطرناک ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کرتے ہوئے سرینڈر کر دیا ہے۔*

 

سرینڈر کرنے والے خطرناک ڈاکو اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری، پولیس مقابلوں، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب تھے۔

 

سرینڈر ڈاکوؤں کی تفصیل درج ذیل ہے:

1- *اکبر ولد غلام محمد کوش*

2- *جیئل ولد عرض محمد کوش*

 

کشمور پولیس، حساس ادارے/سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز علاقے سے ڈاکوؤں اور جرائم کے مکمل خاتمے تک اپنا مشترکہ آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

 

ترجمان ضلع کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.