Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
روپوش ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 07 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*کشمور پولیس نے ایک روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *ایس ایچ او بڈانی میر حسن عیسانی* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ بڈانی کے ایس ایچ اور ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ بڈانی کی حدود میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل:
🔹 نام: *1-عبدالحمید ولد غلام قادر شر*
1. FIR No. 61/2022 u/s 402, 399 PPC of PS Badani
2. FIR No. 76/2022 u/s 402, 399 PPC PS Badani
کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔
*ترجمان کشمور پولیس*