Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاھور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 25 جولائی 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے لاھور پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور غلام عباس سندرانی نے لاھور پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
لاھور کا رہائشی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
1- *محمد عمر ولد نصیر احمد*
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک آدمی کو بچالیا۔
اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔
*ترجمان کشمور پولیس*