Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

انتہائی مطلوب چار رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر پاک کالونی کے علاقے میں کاروائی۔

انتہائی مطلوب چار رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کے قبضے سے سرقہ شدہ چار عدد موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹرسائیکلیں تھانہ گلبار۔ تھانہ NKIA .تھانہ سولجر بازار اور تھانہ پاک کالونی کی حدود سے سرقہ شدہ ہیں۔

ملزمان کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی۔ 

۱) بلال ولد سلیم۔
۲) ارسلان ولد جہانگیر۔
۳) تیمور ولد احمد رحمان۔
۴) وقار ولد نظر۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ھو کر جیل جا چکے ھیں۔

۱) بلال احمد ولد سلیم کا کرمنل ریکارڈ

1).FIR NO.254/17
 U/S.365/A.
 PS.لیاقت اباد۔

2).FIR NO.630/
 U/S.381/A.
 PS.لیاقت أباد۔

ارسلان ولد جہانگیر کا کرمنل ریکارڈ

1).FIR NO.844/21.
 U/S.6/9.A.
 PS.نیو کراچی۔

2).FIRNO.873/
 U/S.381/A.
 PS.شاہراہ نورجہاں۔

تیمور ولد احمد رضا کا کرمنل ریکارڈ

1).FIR NO.101/
 U/S.392/34.
 PS..ماڑی پور۔

2).FIR NO.110/
U/S.23(1)/A.
PS.ماڑی پور۔

4).FIR NO.132/
U/S.380/457.
PS.

ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #police #motorcyclelifter


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.