Press Releases

اسٹریٹ کرائم و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث مسلح ڈکیت گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 25 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کاروائی۔

 

اسٹریٹ کرائم و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث مسلح ڈکیت گرفتار۔

 

ملزم عارف سلیم عرف گلو کو خفیہ اطلاع پر ضیاء موڑ سائیٹ ایریا سے گرفتار کیا گیا۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی پستول برآمد۔

 

ملزم نے دوران انٹیروگیشن ہارون اباد، فرنٹئیر کالونی، حسین آ...


مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 26 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کاروائی۔

 

مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

 

ملزمان کی شناخت نصر اللہ اور شیراز کے ناموں سے ہوئی۔

 

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 92 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد۔

 

ملزمان فشری کے علاقے میں گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ہیں۔

 

ملزمان کے خلاف مقدمہ 230/26...


موٹر سائیکل سوار مسلح ڈکیت سائیٹ ایریا سے گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 26 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کاروائی۔

 

موٹر سائیکل سوار مسلح ڈکیت سائیٹ ایریا سے گرفتار۔

 

ملزم کے قبضے سے غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد۔

 

ملزم کے قبضے سے منگھو پیر کے علاقے سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا۔

 

گرفتار ملزم کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی جبکہ ملزم کا قاسم نامی ایک ساتھی فرار ہوگیا۔

 ...


مائی کولاچی روڈ پر واردات کی نیت سے گشت کرتے ہوئے دو مسلح ڈکیت گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 26 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کاروائی ۔

 

مائی کولاچی روڈ پر واردات کی نیت سے گشت کرتے ہوئے دو مسلح ڈکیت گرفتار۔

 

ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی پستول اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

 

ملزمان کی شناخت اکبر ولد ابو بکر اور محمد سفیان ولد محمد انور کے ناموں سے ہوئی۔

 

ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ میٹھادر کے مقدمہ 80/26 کی مسروقہ...


انتہائی مطلوب اشتہاری منشیات فروش گلشن غازی سے گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 26 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی۔

 

انتہائی مطلوب اشتہاری منشیات فروش گلشن غازی سے گرفتار۔

 

گرفتار ملزم نعمت اللہ عرف خان جی کے قبضے سے بوقت گرفتاری 520 گرام چرس برآمد۔

 

ملزم اس سے قبل بھی تھانہ منگھوپیر کے مقدمہ 946/24 اور اتحاد ٹاؤن کے مقدمہ 392/22 میں گرفتار ہوچکا ہے۔

 

ملزم مزکورہ مقدمات میں کورٹ سے اشتہاری بھی قرار دیا ج...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.