Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 05 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی اور جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
پہلی کاروائی میں سجاول نامی گٹکا فروش کو گرفتار کرکے قبضے سے مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا گیا۔
جبکہ دوسری کاروائی میں جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث محمد یاسین نامی آئی آر لسٹڈ ملزم کو گرفتار کرکے سٹہ کی پرچیاں برآمد کی گئی۔
ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ اور گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمات 126/26 اور 127/26 درج کئے گئے۔
*ترجمان: کیماڑی پولیس*