Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا حب ریور روڈ پر تین رکنی مطلوب ڈکیت گینگ سے مقابلہ۔

رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا حب ریور روڈ پر تین رکنی مطلوب ڈکیت گینگ سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ میں دو زخمی ملزمان سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت 1- علی حمزہ عرف کالا (زخمی)، 2- فتح محمد (زخمی) اور 3- نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی۔  کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیرقانونی پستول، ایمونیش، 3 عدد چھینے ھو ئے موبائیل فون اور پرس(جینٹس) برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ سائیٹ اے کے مقدمہ 226/24
  بجرم دفعہ381/A کی مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کا گینگ بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شھریوں کو لوٹنے سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی گزری کے علاقے میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے گروہ میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جوکہ پہلے ہی تھانہ ڈیفنس / گزری سے گرفتار ھو کر جیل جا چکے ھیں۔

گرفتار ملزمان تھانہ گزری کے علاقے سے بینک سے 6 لاکھ لے کر نکلنے والے شھری کو لوٹنے کی واردات میں ملوث ھیں۔

گرفتار ملزم فتح محمد تھانہ گزری کی ڈکیتی کے مقدمہ 353/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ میں مفرور تھا۔

گرفتار ملزم علی حمزہ تھانہ جمشید کواٹر کے ڈکیتی کے مقدمہ 310/24 بجرم دفعہ 397/34 ت پ میں مفرور تھا۔

جبکہ گرفتار ملزم نعمت الللہ تھانہ نیوٹان کے علاقے سے ایک کروڑ کی واردات میں گرفتار ھو کر جیل جا چکا ھے۔

ملزم نعمت االلہ بینکوں میں ریکی کرکے مختلف ڈکیت گروپوں کو انفارمیشن فراہم کرتا ہے۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن ڈیفنس، گزری، کلفٹن، سائٹ اے اور سائیٹ بی کے علاقوں کی درجنوں واردات کا انکشاف کیا ھے۔ 

ملزمان اس سے قبل درج زیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

1).نعمت الللہ ولد محمد حسن۔

1).FIR NO۔370/11
U/S.13/D./353/324/34
PS.گزری۔

2).FIR NO.370/14
U/S.353/324/34/13/D./13/E.
PS.صدر۔

3).FIR NO.473/14.
US.353/324/7ATA/4/5/23(1)/A.
PS.کھارادار۔

4).FIR NO.129/15.
US.381/A.
PS.رسالہ۔

5).FIR NO.285/21.
US.397/34.
PS.نیوٹاون۔

6).FIR NO.316/21
US.23(1)/A
PS.نیوٹان۔

2).علی حمزہ عرف کالا ولد محمد اسلم۔

1).FIR NO.504/23.
US.392/397/34.
PS.سیعدہ أباد

2).FIR NO.178/24.
US.381/A.
PS.گلبہار

ملزمان کے خلاف تھانہ سائیٹ B میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #encounter


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.