Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی مین سپارکو روڈ پر کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار ملزم کی شناخت عبدالشکور ولد علی کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 30 گرام آئس اور ایک موبائل فون برآمد ہوا۔

دورانِ انٹیروگیشن ملزم نے بتایا کہ موچکو کے علاقے میں جوا سٹہ بھی چلاتا تھا۔

کاروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر ملک فیصل لطیف کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے عمل میں لائی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #narcotics


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.