Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

شہر قائد میں متحرک پانچ رکنی ڈکیت گروہ بے نقاب۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی۔

شہر قائد میں متحرک پانچ رکنی ڈکیت گروہ بے نقاب۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول، دو مسروقہ موٹر سائیکل اور چھ عدد موبائل فون برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو کئی روز کی ریکی اور مخبری کے بعد رات گئے منگھو پیر روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت 1- عابد خان، 2- نثار، 3- صدام حسین، 4- فیصل اور 5- عامر کے ناموں سے ہوئی۔ 

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان نے دوران انٹیروگیشن اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکلیں تھانہ مدینہ کالونی اور کلفٹن کے درج ذیل مقدمات کی مال مسروقہ ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 165/25 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلفٹن
2. مقدمہ الزام نمبر 126/25 بجرم دفعہ 381A تھانہ مدینہ کالونی۔

ملزمان پیشہ ور عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔

1).عابد خان ولد خان محمد۔

1).FIR NO.425/19.
U/S.411.
PS.جیکسن۔

2).FIR NO.879/21.
U/S.392/397/34.
PS.بوٹ بیسن۔

3).FIR NO.880/21.
U/S.23(1)/A.
PS.بوٹ بیسن۔

4).FIR NO.488/22.
U/S.397/34.
PS.درخشاں۔

5).FIR NO.532/22.
U/S.23(1)/A.
PS.بوٹ بیسن۔

2).فیصل ولد افتخار۔

1).FIR NO.69/18.
U/S.6.9/C CNS ACT.
PS.عیدگاہ۔

2).FIR NO.1086/21.
U/S.6.9/B.CNS ACT.
PS.منگھوپیر۔

3).FIR NO.125/23
U/S.381/A.
PS.رسالہ۔

4).FIR NO.416/23.
U/S.381/A.
PS.نیوٹاون۔

5).FIR NO.706/23.
U/S.381/A.
PS.فیروزاباد۔

3).نشار ولد ناصر۔

1).FIR NO.237/12.
U/S.353/324/34.13/D/412.
PS.ملیر ٹاون۔

2).FIR NO.241/12.
U/S.392/397/34.13/D.
PS.سائٹ بی۔

4).صدام حسین ولد ممتاز احمد۔

1).FIR NO.233/22.
U/S.6.9/A.CNS ACT.
PS.موچکو۔

2).FIR NO.04/24.
U/S.147/148/341/427.OPC
PS.ماڑی پور۔

ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کرکے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #streetcrime


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.