Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ

ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا تھانہ مدینہ کالونی پولیس کے ہمراہ سیکٹر D3 بلدیہ کے علاقے میں مطلوب اسٹریٹ کریمنلز کی گرفتاری کے لئے چھاپہ۔

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ بلدیہ کی حدود سے مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت اعجاز ولد فریاد علی اور بلال ولد شاہ دوران کے ناموں سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹتے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ملزمان نے دوران انٹیروگیشن تھانہ سائٹ اے، اتحاد ٹاون، مدینہ کالونی، بلدیہ اور سعید اباد کے علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کیا ھے۔

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔

1)۔اعجاز ولد فریاد علی خان۔(زخمی)۔

1).FIR NO.176/23
 U/S.392/397/34.PPC
 PS.مدینہ کالونی۔

2).FIR NO.253/23
 U/S.393/397/34.PPC
 PS.سائٹ اے۔

3).FIR NO.254/23
 U/S.23(1)/A
 PS.سایٹ اے۔

4).FIRNO.280/24
 U/S.23(1)/A
 PS.درخشاں۔

2).بلال ولد شاہ دوران۔(زخمی)۔

1)/FIR NO.176/23.
U/S .392/397/34.PPC
PS.مدینہ کالونی

2).FIR NO.253/23
U/S.392/397/34.PPC
PS.سایٹ اے

ملزمان کے خلاف تھانہ مدینہ کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش  کی جا رھی ھے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #streetcrime


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.