Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

گینگ وار سرگرمیوں سمیت شھر بھر میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

گینگ وار سرگرمیوں سمیت شھر بھر میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیرقانونی پستول، وارداتوں میں چھینے گئے 5 موبائل فون اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پاک کالونی کے علاقے شیرشاہ کباڑ مارکیٹ سے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت 1- فاروق عرف مایا، 2- عمیر ملک اور 3- عرفان مشتاق کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن بلدیہ، سائیٹ ایریا، لیاری، شاہ فیصل اور الفلاح کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

گرفتار ملزم فاروق عرف مایا لیاری گینگ وار (عزیر گروپ) کا سنگولین ایریا کا کمانڈر بھی ہے۔

ملزم بیرون ملک میں مقیم گینگ وار کمانڈر فیصل پٹھان سے رابطے میں تھا اور بھتہ خوری و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہے۔

ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں۔

عمیر ملک ولد جیکب ناز مسیح کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1. ایف أئ ار نمبر۔53/21.بجرم دفعہ۔381/A.تھانہ کھوپراپار۔
2. أیف أی نمبر۔97/21.بجرم دفعہ381/A.تھانہ۔الفلاح۔
3. ائف أئ ار نمبر۔609/21.بجرم دفعہ۔381/A.تھانہ۔شاہراہ فیضل۔
4. ایف ائ ار نمبر۔199/21.بجرم دفعہ۔381/A.تھانہ۔شاہرافیصل۔
5. أیف أی ار نمبر۔205/21. بجرم دفعہ۔23(1)/Aتھانہ۔شاہراہ فیصل۔
6. أیف أی ار نمبر۔105/23.بجرم دفعہ۔6/9.2.عیدگاہ۔
7. أیف أی ار نمبر۔129/24.بجرم دفعہ۔381/A.تھانہ۔صدر۔

فاروق  عرف مایا ولد عبدالغنی کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1. ایف أی ار نمبر۔133/15.بجرم۔دفعہ۔287/324/34.تھانہچاکیواڑہ۔
2. ایف أی ار نمبر۔402/18.بجرم۔دفعہ۔4/5  7ATA.تھانہ۔کلاکوٹ۔
3. ایف ائ أر نمبر۔231/23.بجرم دفعہ۔324/353/34.چاکیواڑہ 4. ایف أی ار نمبر۔232/23.بجرم۔دفعہ۔23(1)/A.تھانہ۔چاکیواڑہ۔

عرفان ولد مشتاق احمد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1. ایف ای ار نمبر۔.بجرم دفعہ۔23(1)/A.تھانہ۔شہراہ فیصل۔ 
3. ایف ای ار نمبر۔ 145/13.بجرم دفعہ۔392/394/3۔تھانہ ائر پورٹ۔
3. ایف أی ار نمبر۔232/13.
بجرم دفعہ۔23(1)/A.تھانہ ائرپورٹ.

ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش  کی جا رھی ھے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #streetcrime #docait


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.