Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انتہائی مطلوب تین رکنی ڈکیت گروہ بے نقاب
ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی منگھوپیر روڈ بڑا بورڈ کے پاس کاروائی۔
انتہائی مطلوب تین رکنی ڈکیت گروہ بے نقاب۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے دو عدد غیرقانونی پستول برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں چھینے گئے 6 عدد موبائل فون اور ہنڈا 125 موٹرسائیکل بھی برآمد ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزمان کی شناخت 1- پرویز عرف چوہا، 2- نوید اور 3- عامر کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان نے دوران انٹروگیشن اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔
ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو چکے ہیں۔
ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں 10 مقدمات درج ہیں۔
پرویز عرف چوہا ولد مجیب الرحمن کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1) FIR NO.113/20.
U/S.6/9.C.
PS.گارڈن۔
2) FIR NO.234/21.
U/S.392/397/34.
PS.گارڈن۔
3) FIR NO.235/21.
U/S.23(1)/A.
PS.گارڈن۔
4) FIR NO.200/22.
U/S.6/9.C.
PS.کلری۔
5) FIR NO.53/22
U/S.6/9.B
PS.رسالہ۔
6) FIR NO.300/23.
U/S.6/9.3(C)
PS.چاکیواڑہ
2). نوید ولد محمد رحیم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1).FIR NO.108/10.
U/S.302/34
PS.موچکو۔
2).FIR NO.243/22.
U/S.381/A.
PS.کلاکوٹ۔
3).FIR NO.26/24.
U/S.23(1)/A.
PS.گارڈن۔
۳) عامر ولد محمد یوسف کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1)FIR NO.414/09.
U/S.380/522.
PS.خواجہ اجمیر نگری
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے۔
#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #docait #streetcrime