Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دو مسلح ڈکیت منگھوپیر روڈ بڑا بورڈ سے گرفتار۔

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کاروائی۔

دو مسلح ڈکیت منگھوپیر روڈ بڑا بورڈ سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ فیروز آباد کے مقدمہ 625/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔

ملزمان کی شناخت شعیب عرف سہیل اور چنگیز کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان نے شھر کراچی کے مختلف اضلاع سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب بلوچستان کے علاقے میں فروخت کرنے کا انکشاف کیا۔

ملزمان اس سے قبل بھی پولیس مقابلہ، اقدام قتل، ڈکیتی، ناجائز اسلحہ و موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں۔

ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں 10 مقدمات درج ہیں۔

شعیب عرف سہیل ولد ابراھیم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1. ایف أئ ار نمبر۔231/11.بجرم دفعہ۔13/D.353/324/186/6/9.تھانہ .ماڑی پور۔
2. أیف أی نمبر۔169/.بجرم دفعہ13/D.ماڑی پور۔
3. ایف أئ ار نمبر122/14۔بجرم دفعہ۔23(1)/A.تھانہ۔جیکسن۔۔
4. ایف ائ ار نمبر۔231/16.بجرم دفعہ۔23(1)/A.353/324/7ATA.تھانہ۔سائٹ A۔
5. ایف أی ار نمبر۔327/20. بجرم دفعہ۔457/454/380/34 تھانہ ماڑیپور۔
6. أیف أی ار نمبر۔179/20.بجرم دفعہ۔381/A تھانہ چاکیواڑہ۔
7. أیف أی ار نمبر 136/21بجرم دفعہ۔381/A.تھانہ.موچکو۔
8. ایف أی ار نمبر۔132/22.بجرم۔دفعہ۔381/A./34PPC.تھانہ ماڑی پور۔
9. ایف أی ار نمبر۔199/23بجرم۔دفعہ۔381/APPC.تھانہ۔جیکسن۔

چنگیز ولد فرید کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1. ایف ائ أر نمبر۔324/24بجرم دفعہ۔381/A.سپرمارکیٹ۔ 

ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش  کی جا رھی ھے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #streetcrime #docait


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.