Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر دو مسلح کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت ظفر علی اور غلام مصطفٰی کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول، موٹرسائیکل اور وارداتوں میں چھینے گئے موبائل فون و پرس برآمد ہوئے۔ایس ایس پی کیماڑی۔

کاروائی انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد اور ایس ایچ او ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزمان کا تعلق انتہائی منظم ڈکیت گینگ سے ہے جوکہ کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف شھروں میں وارداتوں میں ملوث ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کا گروہ بینک ڈکیتوں سمیت ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی کئی بڑی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کا گروہ سن 2021/22 میں ٹریفک پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کے واقعات میں بھی ملوث رہ چکا ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار ملزمان تھانہ الفلاح کراچی اور تھانہ صدر جیکب آباد سے بھی پولیس مقابلہ میں زخمی/ گرفتار ہوچکے ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان حالیہ دنوں میں کراچی میں دوبارہ نیٹ ورک آپریٹ کررہے تھے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار زخمی ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمنلز جنکے خلاف اندرون سندھ و کراچی میں متعدد مقاتل درج ہیں۔

گرفتار ملزم ظفر علی کے خلاف مختلف تھانہ جات میں 8 مقدمات جبکہ غلام مصطفٰی کے خلاف 12 مقدمات درج ہیں۔

*ملزم ظفر علی خان ولد محمد مٹھل خان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*

1. مقدمہ الزام نمبر 39/15 بجرم دفعہ 399/402/337A2/34 تھانہ ائیر پورٹ جیکب آباد۔

2. مقدمہ الزام نمبر 89/15 بجرم دفعہ 324/353/416/427/34 تھانہ صدر جیکب آباد۔

3. مقدمہ الزام نمبر 94/19 بجرم دفعہ 9C/CNS تھانہ سول لائنز جیکب آباد۔

4. مقدمہ الزام نمبر 121/20 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ بن قاسم۔

5. مقدمہ الزام نمبر 142/21 بجرم دفعہ 4/5 EXP R/W.7ATA تھانہ SIU.

6. مقدمہ الزام نمبر 143/21 بجرم دفعہ.23(1)/A تھانہ SIU.

7. مقدمہ الزام نمبر 05/22 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ ماڈل کالونی۔

8. مقدمہ الزام نمبر 45/22 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ قائد آباد۔

*ملزم غلام مصطفی ولد لیاقت علی کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*

1. مقدمہ الزام نمبر 159/19 بجرم دفعہ 392/34/ت پ تھانہ الفلاح۔

2. مقدمہالزام نمبر 151/19 بجرم دفعہ 23(1)/A تھانہ الفلاح۔

3. مقدمہ الزام نمبر 328/19 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ شاہ فیصل کالونی۔

4. مقدمہ الزام نمبر.04/21 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ سٹیلایٹ۔میرپور خاص۔

5. مقدمہ الزام نمبر 05/21 بجرم دفعہ.395/34PPC تھانہ سٹیلائٹ۔میر پور خاص۔

6. مقدمہ الزام نمبر 06/21 بجرم دفعہ.392/34 تھانہ سیٹلائٹ میرپور خاص۔

7. مقدمہ الزام نمبر بجرم دفعہ 24/25(I)/ASIND ACT تھانہ سیٹلائٹ جیکب أباد۔

8. مقدمہ الزام نمبر 416/21 بجرم دفعہ 23(1)/A تھانہ سعوداباد۔

9. مقدمہ الزام نمبر 417/21 بجرم دفعہ .23(1)/A تھانہ سعوداباد۔

10. مقدمہ الزام نمبر 433/21 بجرم دفعہ.381/A تھانہ ملیر سٹی۔

11. مقدمہ الزام نمبر 1317/22بجرم دفعہ 353/186/34RW 7ATA تھانہ زمان ٹاون۔

12. مقدمہ الزام نمبر 1318/22بجرم دفعہ.23(1)/A تھانہ زمان ٹاون۔

ملزمان کی خلاف تھانہ ڈاکس میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔

_*Media Cell Keamari Police*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.