Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی رات گئے شیرشاہ کے علاقے میں کاروائی

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی رات گئے شیرشاہ کے علاقے میں کاروائی۔

گھروں کی ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد زخمی حالت میں گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت فیاص عرف بابل اور کامران کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن گھروں میں ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی معتدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم فیاص عرف بابل کو تھانہ شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں گھر میں ڈکیتی کرکے فرار ھوتے ھوے CCTV فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ھے۔

مزکورہ بالا واردات کا مقدمہ 278/24 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ شاہ فیصل کالونی میں درج ھے۔

ملزم کامران تھانہ شیر شاہ کے  206/24  میں بھی مطلوب تھا۔

ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں 10 مقدمات درج ہیں۔

گرفتار ملزم کامران ولد گلبر خان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

 1) FIR NO.168//10.
U/S.392/34.
PS.شیر شاہ۔

 2) FIR NO.56/19.
U/S.381/A.
PS.شیر شاہ۔

3) FIR NO.57/19.
U/S.23(1)/A.
PS.شیر شاہ۔

4) FIR NO.216/19.
U/S.392/397/34 TO 302/34.
PS.شیرشاہ۔

5) FIR NO.218/19.
U/S.392/397/34.
PS.شیر شاہ۔

6) FIR NO.219/19.
U/S.23(1)/A.
PS.شیر شاہ ۔

7) FIR NO. 206/24.
U/S.324/34.(عدم گرفتار)۔
PS.شیر شاہ۔

گرفتار ملزم فیاص عرف بابل ولد محمد سجاد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1).FIR NO.0403/16.
U/S.353/324/34.
PS.ڈیفنس۔

2).FIR NO.310/23.
U/S.337/A(11)337(A)/504/34.
PS.محموداباد۔

ملزمان کے خلاف تھانہ شیرشاہ  میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے۔ 

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #police #streetcrime


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.