Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی ترک محلہ میں کاروائی
ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی ترک محلہ میں کاروائی۔
گٹکا فروشی میں ملوث محمد ولد یوسف نامی ملزم گرفتار۔
جبکہ ذیشان بلوچ عرف ثبوت نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ملزمان کے قبضے سے 45 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ بلدیہ سب انسپکٹر عمران سعد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #gutkamawa